تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی اور ٹیلی کام سیکٹر میں فائیو جی سروس کے آغاز کے لیے سپیکٹرم لائسنس کی نیلامی فروری کے آخر میں ہونے جا رہی ہے۔
فائیو جی
امریکی ہوائی اڈوں کے قریب فائیو جی موبائل فون ٹیکنالوجی کے استعمال کے تنازعے کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس سمیت دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں نے امریکہ کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں یا ان کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔