زاویہ منصور جعفر غضب کیا ترے ’فتوے‘ پہ اعتبار کیا! فتووں اور سیاسی بیانیے پر یو ٹرن کلچر دیکھ کر اسرائیل اور عرب ممالک مطالبہ کر رہے ہیں کہ بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام اور خطے میں گماشتہ تنظیموں کے ذریعے مداخلت کو بھی ایران سے کسی مجوزہ سمجھوتے میں شامل کیا جائے۔ امریکہ کے ’غیرقانونی اقدام‘ پر عالمی برادری موقف واضح کرے: ایران ایران سے تعلقات مشکل نہج پر ایران سے قطر جیسا معانقہ ممکن ہے؟