ایشیا فلپائن: مسلم اکثریتی خطے میں پہلا چیف منسٹر منتخب پہلے چیف منسٹر عبدالروف المعروف سمی گمبار مکاکوا نے80 ارکان پر مشتمل علاقائی پارلیمنٹ میں 51 ووٹ حاصل کیے اور سابق عبوری چیف منسٹر مراد ابراہیم کو شکست دی۔
صحت فلپائن میں ڈینگی کے خلاف مہم: زندہ یا مردہ مچھر پکڑنے پر انعام کوئزون سٹی کے ایک اور گاؤں میں مچھروں کو ختم کرنے کے لیے مینڈک چھوڑنے پر غور کیا جا رہا ہے۔