صوبوں کو ملنے والے فنڈز وفاقی حکومت اپنے حصے میں سے دیتی ہے یا یہ واقعتاً صوبوں ہی سے آتے ہیں اور ان کا آئینی حق ہیں؟
فنڈز
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز اتحادیوں کی مشاورت سے مختلف فیصلے کر رہے ہیں اور کوشش کی جارہی ہے کہ اپنے اراکین سمیت پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو بھی ان کے حلقوں میں سیاسی طور پر مضبوط بنایا جائے۔