یہ بین الاقوامی سمپوزیم ترکی کی معروف ڈیفنس کمپنی ASELSAN کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا، جبکہ احتشام کے کیوریٹر ترک نژاد تھے۔ انہیں ایک اہم سکیلپچر پروجیکٹ دیا گیا۔
فنکار
ایک بین الاقوامی آرٹ رینکنگ آرگنائزیشن ’آرٹ فیکٹس‘ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی آرٹ ایڈوائزر کے ذریعے ترتیب دی گئی رینکنگ میں بھولا جاوید کو دنیا کے 10 لاکھ بہترین فنکاروں میں شامل کیا ہے، جو 2021 میں انتقال کر گئے تھے۔