دنیا فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو اتحاد میں شمولیت کی باضابطہ درخواست سرد جنگ میں غیر جانبدار رہنے والے شمالی یورپی ممالک سویڈن اور فن لینڈ نے نیٹو اتحاد میں شامل ہونے کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کروا دی۔
دنیا فن لینڈ تیسرے سال بھی دنیا کا سب سے خوش ترین ملک اقوام متحدہ کی سالانہ ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق فن لینڈ ایک بار پھر اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔