نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے کہا کہ کئی موجودہ کھلاڑیوں اور تہران کے ایک نامعلوم ٹاپ فٹ بال کلب کے سابق ارکان کو دارالحکومت کے مشرق میں ایک پارٹی پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا ہے۔
فٹ بالر
جب ٹیلی ویژن پر ایک ہی سوال دو شخصیات سے پوچھا گیا تو ان کے جوابات بالکل مختلف نکلے۔