فیس بک نے جو بڑی تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں وہ واضح طور پر انسٹاگرام سے متاثر نظر آتی ہیں اور ان کا مقصد صارفین کو دوبارہ ایپ کی جانب متوجہ کرنا ہے۔
فیس بک
فیس بک نے نئی اپ ڈیٹ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: ’پوکس کبھی واقعی ختم نہیں ہوئے لیکن وہ بڑے انداز میں واپس آ رہے ہیں۔‘