امریکی وزیر جنگ نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے کردار کا ذکر کیا جو امن مذاکرات میں سہولت کاری کر رہے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ ’معرکۂ حق کی قومی سطح پر یاد منانا انڈیا کی متکبرانہ سیاسی ذہنیت کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ پاکستانی قوم متحد، مضبوط اور مکمل طور پر تیار ہے۔‘