فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’دہشت گردی پاکستان کا نہیں ہندوستان کا وطیرہ ہے۔ ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں۔‘
فیلڈ مارشل عاصم منیر
نیشنل سکیورٹی ورکشاپ سے گفتگو میں فیلڈ مارشل نے کہا کہ ملک کی سرحدی خودمختاری پر کسی صورت میں سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔