ایشیا بدنامِ زمانہ سیریئل کلر چارلس سوبھراج جیل سے رہا ہو گئے چارلس سوبھراج 1970 کی دہائی میں ایشیا بھر میں قتل کی کئی وارداتوں کے سلسلے میں جیل میں سزا کاٹ رہے تھے اور ان کے بارے میں نیٹ فلکس پر ’دا سرپنٹ‘ The Serpent کے نام سے سیریز بھی بن چکی ہے۔