ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق ’مقتولہ خاتون افغان ہیں اور اپنے شوہر کی دوسری اہلیہ تھیں جبکہ بچے پہلی بیوی سے تھے۔‘
قتل
ایس ایس پی ملیر عبد الخالق پیرزادہ کے مطابق تینوں خواجہ سراؤں کو ایک ایک گولی ماری گئی ہے۔ دو کو سینے پر جبکہ ایک کو سر پر گولی لگی۔