انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کلیم اللہ نے بتایا کہ ’میرے والد صاحب نے برسوں پہلے قرآن پاک کو لکھا اور اب میں یہاں اس کی حفاظت کر رہا ہوں۔‘
قرآن
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے نو سالہ قاری محمد بشار نے لیبیا میں حفظ القرآن کے عالمی مقابلے میں کم عمر ترین قاری ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔