یکم جولائی کو ترسیلات کے اخراجات کی سبسڈی ختم کر دی جو اب بینکوں کو منتقل ہو گئی۔ اب بینکاری صنعت پر ایک بڑی سالانہ لاگت ایسے صارفین کی وجہ سے آ گئی ہے جن سے انہیں قرضے کے کاروبار کی صورت میں کوئی اضافی فائدہ نہیں ملتا۔
پنجاب حکومت ای ٹیکسی سکیم کے پہلے مرحلے میں 1100 الیکٹرک گاڑیاں بغیر سود آسان قسطوں اور کم ڈاؤن پیمنٹ پر دے گی۔