آئی ایم ایف سے ہدایات نہیں لیں گے: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ وہ آئی ایم ایف سے ہدایات نہیں لیں گے، ان کی اس گفتگو کو کارٹونسٹ ظہور کچھ یوں پیش کرتے ہیں۔

(خاکہ ظہور)

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ بین الااقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ہدایات نہیں لیں گے۔
انہوں نے ایک نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ انہیں کوئی پروا نہیں اگر آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان کے سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے نویں جائزے کے لیے پاکستان آتی ہے یا نہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ٹیم نہ بھی آئی تو کوئی مسئلہ نہیں وہ بندوبست کر لیں گے۔
’مجھے ان کے آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے ان کے سامنے التجا کرنے کی ضرورت نہیں۔ مجھے پاکستان کے معاملات کو دیکھنا ہے۔‘
وزیر خزانہ کی اس گفتگو کو کارٹونسٹ ظہور کچھ اس انداز میں پیش کرتے ہیں۔
whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون