پاکستان کے قرضوں کا پہاڑ ایک دہائی میں 68 اعشاریہ سات ارب ڈالرز سے بڑھ کر گذشتہ برس 135 اعشاریہ ایک ارب ڈالر ہو گیا۔
’وِن وِن‘ بجٹ بن سکتا ہے لیکن صرف اسی صورت میں جب حکومت اشرافیہ کو رعایت دینے اور عام شہریوں سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے کی اپنی خودکار روش ترک کر دے۔