اسرائیل کے اس اقدام پر الجزیرہ نے کہا ہے کہ یہ ایک ’مجرمانہ کارروائی‘ ہے اور یہ الزام کہ نیٹ ورک نے اسرائیلی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے ایک ’خطرناک اور مضحکہ خیز جھوٹ‘ ہے جس نے اس کے صحافیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
قطر
انڈین سابق ممبر پارلیمان (راجیہ سبھا) سبرامنین سوامی نے دعویٰ کیا کہ شاہ رخ خان نے قطر کے حکام کو اس بات پر راضی کیا کہ وہ آٹھ سزایافتہ شہریوں کو رہا کریں۔