پاکستان کو ایران کی جانب سے جواب موصول ہو گیا ہے: شہباز شریف اس سے قبل ایرانی خبر رساں ادارے ارنا نے کہا تھا کہ ایران نے باضابطہ طور پر پاکستانی ثالثوں کو تازہ ترین امریکی تجویز پر اپنا ردعمل پیش کر دیا ہے۔
پاکستان سہ ملکی دورے کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں موجود 15 سے 18 اپریل تک ہونے والے اس دورے کے دوران وزیراعظم قطر اور ترکی بھی جائیں گے۔