ایشیا پاکستان، ایران اور سعودی عرب کا سفارتی کوششوں میں ’تازہ پیش رفت‘ پر تبادلہ خیال ایرانی وزیر خارجہ کے سعودی عرب، پاکستان، قطر اور ترکی سمیت خطے کے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ رابطے ہوئے ہیں۔
ایشیا ایران خلیجی ممالک کو دھمکیاں دینا بند کرے: قطر قطری وزارت خارجہ کے مطابق سفارتی کوششوں میں پیش رفت کے لیے ایران کی جانب سے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے عملی اقدامات ضروری ہیں۔