ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ مہینے کے دوران کنزیومر پرائس انڈیکس کم ہو کر 4.9 فیصد تک گر گیا۔
قیمتیں
پاکستان آٹو موبیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق سال رواں کے دوران ملک میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے۔