معیشت پاکستان میں سونے، چاندی کی قیمتوں میں کمی مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 3,800 روپے کمی کے بعد 453,336 روپے تک پہنچ گئی۔
خواتین امریکہ میں مہنگائی: اکثر خواتین ایک سے زیادہ ملازمتیں کرنے پر مجبور امریکہ میں ایک سے زیادہ ملازمتوں پر کام کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ایسی خواتین کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ ہوا۔