10 اکتوبر سے نافذ العمل سیز فائر معاہدے کے تحت تاحال موصول شدہ لاشوں کی تعداد 330 ہے۔ اسرائیل ایک قیدی کے بدلے 15 فلسطینی لاشیں واپس کر رہا ہے۔
لاشیں
برطانیہ میں مرنے والوں کی تدفین کے لیے جگہ ختم ہوتی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے ایک کمیشن نے پرانی قبروں کے دوبارہ استعمال کی سفارش کی ہے۔