فلم پاکستان سینیما: 2023 ایک بھیانک خواب، 2024 خدشات امید سے زیادہ گذشتہ سال سب سے زیادہ باکس آفس پر کاروبار 2022 کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے کیا جو اپنی نوعیت کا ریکارڈ ہے۔
فلم ’چھلاوہ‘ وہ بلا ہے جو سمجھ نہ آئے اگر اس فلم کو باکس آفس پر کوئی چیز بچا سکتی ہے تو وہ اس کے گانے ہیں۔