لانگ مارچ

کارٹون

عمران خان راولپنڈی جلسے کے لیے تیار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ کے دوران خود پر ہونے والے حملے کے بعد آج پہلی مرتبہ راولپنڈی عوامی جلسے سے خطاب کرنے جارہے ہیں۔ اس صورت حال پر ظہور کا کارٹون