بلاگ کنٹینرز کی تلوار کب ہٹے گی؟ پی ٹی آئی کا احتجاج تو مؤخر ہوگیا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کنٹینرز کب ہٹیں گے؟
سیاست وزیر اعظم کی درخواست پر ملاقات تک مارچ موخر کر رہے ہیں: نعیم الرحمن جماعت اسلامی کے امیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے گذشتہ روز پیر کو فون پر رابطہ کیا کہ وہ امریکہ سے وطن واپسی پر ملاقات کریں گے۔