کھیل نیپال: ہمالیہ میں معروف امریکی خاتون کوہ پیما لاپتہ نیلسن پیر کو اپنے ساتھی جم موریسن کے ساتھ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی کو کامیابی کے ساتھ سر کرنے کے بعد سکیئنگ کر رہی تھیں۔