انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پتنگوں اور ڈور کی تیاری اور تجارت کی اجازت 30 دسمبر 2025 سے 8 فروری 2026 تک ہو گی، تاہم اس کے لیے ڈیجیٹل رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔
لاہور
پتنگ سازی کی صنعت سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ 25 سال تک پابندی کے بعد بہت سے لوگوں پتنگ بنانے کی بجائے دیگر کاروبار شروع کر دیے ہیں۔