سات دہائیوں سے قائم اس بازار نے کئی بدلتے حالات دیکھے، وقت بدلا، ذوق بھی بدلتا گیا، فٹ پاتھ کی حالت میں بھی وقت کے ساتھ تبدیلی آتی گئی، مگر انارکلی کے اس اتوار کتاب بازار کی رونق میں کوئی کمی نہیں آئی۔
لاہور
اچھرہ میں واقع جیولری مارکیٹ کے ایک جیولر اپنے ساتھیوں کا 20کلو سے زائد سونا لے کر فرار ہو گئے، جس کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔