چند روز قبل ٹورانٹو میں ارجیت سنگھ کے کنسرٹ کے دوران ایک پاکستانی مداح نے پاکستان کا پرچم لہرانے کی کوشش کی تو سکیورٹی کے عملے نے اسے روک دیا لیکن ارجیت سنگھ نے فوراً مداخلت کرتے ہوئے سکیورٹی عملے کو ایسا کرنے سے منع کر دیا۔
لتا منگیشکر
برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کی وفات پر جہاں ہر آنکھ اشک بار تھی، وہیں کئی ایسے لوگ بھی موجود تھے جو اس دکھ کی گھڑی کو بھی متنازع بنانے پر مصر تھے اور اس کا نشانہ بنے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان۔