گوادر سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کا مخالف سمت سے آنے والی وین کے ساتھ تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے۔
ضلعی ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر قمبر رونجھا نے بتایا جو بچے بیمار ہوئے تھے ان کو والدین نے گھر میں بند کردیا تھا اور روایتی طریقے سے علاج کر رہے تھے۔