لمز میں گیٹس فاؤنڈیشن کی مدد سے پاکستان کا پہلا قومی مصنوعی ذہانت مرکز قائم کیا جا رہا ہے، جو مقامی زبانوں میں آگہی فراہم کرنے والا اپنی نوعیت کا منفرد ادارہ ہو گا۔
’ایگزام ریڈی‘ مہم کو لاکھوں پاکستانی طلبہ کے لیے تیار کیا گیا تھا جس میں کیمیا، حیاتیات، طبیعات اور ریاضی جیسے مضامین پر 500 سے زائد تعلیمی ویڈیوز فراہم کی گئی تھیں۔