بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں آٹھ عسکریت پسند مارے گئے۔ گذشتہ تین دنوں میں صوبے کے مختلف علاقوں میں 43 عسکریت پسندوں کی اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔
لکی مروت
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گذشتہ چار روز سے جاری پولیس اہلکاروں کا دھرنا مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔