پاکستان لکی مروت: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جان سے گیا پولیس کے مطابق فائرنگ ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت کے باہر کی گئی جس کے باعث کچہری میں بھگدڑ مچ گئی۔
پاکستان لکی مروت میں بم دھماکہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار جان سے گئے آئی ای ڈی دھماکہ تھانہ شادی خیل کی حدود میں رسول خیل چیک پوسٹ کے قریب گشت کرنے والی پولیس وین کے قریب ہوا۔