وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے بتایا کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جلد ہی پاکستان میں دفتر کھولے گی۔
لیپ ٹاپ
ایپل سے خریداری کرنا آسان کام نہیں ہے۔ اس کے لیے دل، گردہ، جگر سب چاہیے ہوتا ہے اور ان سب سے ضروری ایک عدد بینک اکاؤنٹ ہے جو خالی نہ ہو۔