وائرل ویڈیو میں لواحقین نے شکایت کی وہ ایک گھنٹے تک آکیسجن کے خوار ہوتے رہے اور اس دوران مریض کی موت واقع ہو گئی۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال
کرونا کی تیسری لہر کے دوران پشاور کے سرکاری ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ گیا، پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے کرونا کمپلیکس میں ہفتے کی رات آکسیجن کی سپلائی اچانک بند ہونے سے مریضوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا۔