اس سال ہیٹ ویو کو بھارت کی ریکارڈ شدہ 122 سالہ تاریخ میں بدترین قرار دیا جا رہا ہے جبکہ پاکستان میں مارچ کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ شدید درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
ماحولیاتی بحران
ڈاکٹر احتشام نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا: ’دیکھنے میں تو یہ 100 صفحات پر مشتمل کتاب ہے لیکن اسے لکھنے اور بنانے ہمیں پونے دو سال لگ گئے۔‘