حکام کے مطابق سموگ کے باوجود گذشتہ ایک سال میں پنجاب میں فضائی آلودگی 150پوائنٹس سے کم ہو کر 88پوائنٹس تک آ چکی ہے، لیکن یہ کیسے ہوا؟
ماحولیات
برطانیہ کی وزیر برائے ترقی جینیفر چیپ مین نے پاکستان کے دورے کے دوران بدھ کو نئے سرمایہ کاری پر مبنی تعاون، تعلیمی پروگراموں اور دوطرفہ کلائمیٹ کمپیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد کے ساتھ اپنی ترقیاتی شراکت داری میں ’بڑی تبدیلی‘ کا اعلان کیا ہے۔