پاکستان کے دارالحکومت میں کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے کوئی باقاعدہ ’انجینیئرڈ لینڈ فل‘ موجود نہیں۔
قابل واپسی ڈپازٹ سکیم کے تحت کوہ پیماؤں سے 4,000 ڈالر (£2,960) کی رقم بطور ضمانت کے طور پر رکھی جاتی تھی اور وہ اپنی مہم کے اختتام پر کم از کم 8 کلوگرام کچرا واپس لانے کی صورت میں یہ رقم وصول کرسکتے تھے۔