مجھے یاد ہے بڑے بوڑھے کہتے تھے کہ دودھ دہی شاپر میں نہیں لانا اس میں سو قسم کی بیماریاں ہوتی ہیں، بیماریاں ہوں نہ ہوں لیکن وہ کم از کم شاپر تو استعمال نہیں کرتے تھے؟ کہاں سے آیا یہ شاپروں والا کلچر؟
ماحول دوست
اپنی ہی استعمال شدہ اشیا کے کوڑے کو بطور لباس پہنے امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں پر اور گلیوں میں گھومنے والے ماحولیاتی کارکن روب گرین فیلڈ ان مناظر سے لوگوں کی ذہن سازی کرنا چاہتے ہیں۔