امریکہ اور اسرائیل کی ایران سے جنگ موسمی مسائل کی شکار دنیا کو مزید تیزی سے ایسی طرف لے جا رہی ہے جس سے انسانوں کا بچنا ممکن نہیں۔
ماحول
منگل کو سینیٹر شیری رحمٰن کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا جہاں پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے حکام نے بریفنگ دی۔