ترجمان وائلڈ لائف بورڈ کے مطابق نیچر کنزرویشن اینڈ وائلڈ مینیجمنٹ ایکٹ کے شیڈول ون کے تحت بارکنگ ڈیئر تحفظ شدہ جانور ہے اور متعلقہ سیکشن کی خلاف ورزی کی صورت میں 10 لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال کی قید ہو سکتی ہے۔
مارگلہ
پولیس حکام کے مطابق طحہ کی سیرولوجیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے اس رپورٹ سے زہر کھلائے جانے کے حوالے سے دیکھا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے نمونے پہلے سے لاہور بھجوائے جا چکے ہیں۔