پاکستان گوادر: ’مطالبات پر عمل درآمد نہیں ہوا‘ دوبارہ دھرنوں کا اعلان مولانا ہدایت الرحمان کا موقف ہے کہ ’ہمارے مطالبات میں سمندر میں غیر قانونی شکار کرنے والے ٹرالرز کو روکنا شامل تھا حکومت سے معاہدے کےباوجود آج بھی پسنی، اورماڑہ، کلمت، ہفت تلار میں ٹرالر موجود ہیں۔‘