الطاف حسین کے لگ بھگ سارے سیاسی ساتھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ پارٹی دھڑے بندی اور اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔
آفاق احمد نے انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو میں اپنی جماعت کی سیاسی پوزیشن، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات، متحدہ قومی موومنٹ کے اتحاد اور عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی۔