حسن داوڑ نے کوئٹہ کے دورے کے دوران انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ ایک خصوصی بیٹھک میں کہا: ’پورے پشتون بیلٹ کو طالبان کے حوالے کرنے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔‘
محسن داوڑ
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ سمیت پی ٹی ایم کے چند دیگر رہنماؤں نے باقاعدہ طور پر سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔