محمد حفیظ، کامران اکمل، وہاب ریاض اور عمران طاہر بظاہر ان کھلاڑیوں میں شامل ہیں جن کے لیے اب پی ایس ایل میں جگہ بنانی مشکل لگ رہی ہے کیونکہ بہت سے نوجوان کھلاڑیوں نے اس سیزن میں خود کو منوایا ہے۔
محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان نے انکشاف کیا کہ محمد حفیظ کو ایک بار پھر سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی مگر انہوں نے وقتی طور پر انکار کر دیا ہے۔