پی ایس ایل 6: کس کپتان کا غصہ ٹیم کے لیے مشکل بن سکتا ہے؟

پی ایس ایل سیزن 6 پر انڈپینڈنٹ اردو کے لیے سپورٹس صحافی روحا ندیم کی وی لاگ سیریز کی دوسری قسط۔

روحا ندیم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 میں اب تک کون سے قومی کرکٹرز غالب رہے اور کون سے غیر ملکی سٹار جگمگانے سے قاصر رہے؟ اسی طرح کس کپتان کا غصہ ٹیم کے لیے مشکل بن سکتا ہے؟

یہ سب اور باقی بہت کچھ جاننے کے لیے دیکھیے کھیلوں کی صحافی روحا ندیم کی پی ایس ایل پر وی لاگ سیریز کی دوسری قسط۔

 

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ