کرکٹ کیا پی ایس ایل 11 سے پاکستان کرکٹ کو کچھ فائدہ ہوا؟ پی ایس ایل 11 مجموعی طور پر تفریح کا خوب سامان فراہم کرتا رہا مگر سنجیدہ اور معیاری کرکٹ کا رنگ جم نہ سکا۔
کرکٹ ملتان سلطانز ریکارڈ 2.45 ارب میں فروخت، نیا نام راول پنڈی ولی ٹیکنالوجیز نے ملتان سلطانز کو 2.45 ارب روپے میں خرید کر نیا نام راول پنڈی رکھنے کا اعلان کر دیا۔