کرکٹ غیر متوازن امپائرنگ کی وجہ سے پاکستان کو شکست ہوئی: حفیظ میلبرن میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 79 رنز کی شکست کے بعد پاکستان کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرنگ کے معیار پر سوال اٹھا دیا۔
وی لاگ کرکٹ پی ایس ایل 6: کس کپتان کا غصہ ٹیم کے لیے مشکل بن سکتا ہے؟ پی ایس ایل سیزن 6 پر انڈپینڈنٹ اردو کے لیے سپورٹس صحافی روحا ندیم کی وی لاگ سیریز کی دوسری قسط۔