پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے پلیئر آکشن 11 فروری کو منعقد کی جائے گی۔
پاکستان سپر لیگ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے 17 مئی سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ آٹھ میچوں کے دوبارہ آغاز کا اعلان کیا ہے، جنہیں انڈین حملوں کے باعث کشیدہ صورت حال کے پیش نظر نو مئی کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔