پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اس سال ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا۔
پاکستان سپر لیگ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے باقی تمام میچز اب متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔